سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

پیداواری لاگت

انٹرلوپ کے خالص منافع میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل کی معروف برآمدی کمپنی انٹرلوپ کے خالص منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آگئی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر مزید پڑھیں

ظہیر عباس

ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا، ظہیر عباس

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔اپنے بیان میں ظہیر عباس نے کہا کہ دنیا میں ایسی مزید پڑھیں

فخر زمان

ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، فخر زمان

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج میزبان بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 33واں میچ ہوگا اور دن ایک بجکر مزید پڑھیں

ایران

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں،سپریم لیڈرایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایران اور ترکیہ

غزہ میں ہمارے بھائیوں پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،ترک وزیرخارجہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطی میں جنگ روکنے کیلئے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ترک وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ایران

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چپ نہیں بیٹھیں گے، ایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چپ نہیں بیٹھیں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ مزید پڑھیں