کم جونگ ان

کم جونگ ان کا شمالی کورین حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی غزہ

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا ء کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔ اسرائیل نے شاطئی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 18 فیصد کی کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کی کمی جبکہ اکتوبر میں ماہانہ بنیادوں پر 25 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

خوردنی تیل کی درآمدمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر کمی ہوئی، ادارہ شماریات

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) میں سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی، سویابین آئل کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر48.56 فیصد اورپام آئل میں 34.16 فیصد کمی ریکارڈکی مزید پڑھیں

پیداواری لاگت

پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 12 ماہ کی کمی کے بعد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل کمی کو بریک لگ گیا اور 12 ماہ بعد اس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مزید پڑھیں

سنی دیول

شاہ رخ نے اداکاروں کو کموڈیٹی بنادیا ہے، سنی دیول

ممبئی (نمائندہ خصوصی)نامور بھارتی اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے اداکاروں کو کموڈیٹی بنادیا ہے۔فلم غدر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول خبروں میں ہیں اور فلم مزید پڑھیں

ریشماں

بلبل صحرا ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

لاہور (شوبز ڈیسک) آواز جاندار، گیت شاندار، بلبل صحرا معروف لوک گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔گلِ صحرائی اور لمبی جدائی، معروف لوک گلوکارہ ریشماں 1947ء میں راجستھان میں پیدا ہوئیں، برصغیر کی تقسیم کے بعد مزید پڑھیں