حارث روف

حارث روف کی پسلی میں درد، ایم آر آئی کرالیا گیا

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف کی پسلی میں کھنچا ئوکے بعد ان کا کولکتا کے مقامی ہسپتال میں ایم آر آئی کرایا گیا ہے۔بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھی حارث رف پسلی میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتال

غزہ پر اسرائیلی حملوں کو1مہینہ ہو گیا،تازہ حملے میں 27فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (انٹرنیشنل نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ پر پیر کو بھی صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں پیر کو15 افراد رفح کے مزید پڑھیں

سعودیہ کی مذمت

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، سعودیہ کی مذمت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ترکیہ ، اسرائیل حماس جنگ اور مستقبل پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مشرق وسطی امریکی مشن کے سلسلے میں ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق وہ اسرائیل حماس تنازعے کے تناظر میں علاقے کے رہنماوں سے ملاقاتوں میں جنگ کو مزید پڑھیں

اردن

غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی

عمان(انٹرنیشنل نیوز)اردن کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کے زیر محاصرہ ہسپتالوں میں طبی ضرورتوں سے متعلق سامان ڈراپ یا ہے۔ اس طبی سامان میں ادویات اور طبی آلات وغیرہ شامل تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

ہم اسرائیل سے محبت نہیں کرسکتے، نعمان اعجاز پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک)سینئر اداکار نعمان اعجاز سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے۔نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور کیپشن میں مذہب اور نفرت سے متعلق بات کرتے ہوئے لکھا کہ اگر مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مذہبی پہلوں کو ان کی خاصیت قرار دیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مذہبی پہلوں کو ٹیم کی خاصیت قرار دے دیا۔اداکارہ اشنا شاہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں تمام کھلاڑیوں کے درمیان مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا نے حضرت علی کا قول شیئر کر دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علی کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں حضرت علی کا ایک قول مزید پڑھیں

حریم شاہ

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فکس کیا ہوا ہے،حریم شاہ کا دعویٰ

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023فکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارت کی لگاتار جیت کے بعد حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)پر بھارتی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں