نوازشریف

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، زرداری کے بعد نوازشریف بھی پہنچ گئے

دبئی (نمائندہ خصوصی)عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ ذرائع کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو بھی مزید پڑھیں

رانا ثنا ءاللہ

انتخابات میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی تو ملک بحرانوں سے نکلے گا: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی، آج بھی پاکستان مشکلات، بحران کا شکار ہے، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو پھر مسلم مزید پڑھیں

احسن اقبال

‘انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں، آئینی مدت پوری ہوتے ہی اقتدار سے علیحدہ ہو جائینگے’

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہناہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا کوئی امکان نہیں،جیسے ہی آئینی مدت پوری ہوگی اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں گے اور مشاورت کے بعد نگران حکومت سامنے آ مزید پڑھیں

سگریٹ

پاکستانی خواتین میں سگریٹ پینے کی شرح میں اضافہ

کراچی(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جلدکراچی میں نئے روٹس کیلئے پیپلز بس سروس کا آغاز ہوگا: شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جلد ہی کراچی میں پیپلز بس سروس کا نئے روٹس پر آغاز ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سبز انقلاب منصوبے پر 5 ارب خرچ کیے جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم گرین انقلاب منصوبے کے تحت 3 سالوں میں 5 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ وزیر اعظم سبز انقلاب منصوبہ پورے پاکستان میں قابل عمل ہوگا، سبز انقلاب منصوبہ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی چھتری مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

نویں دسویں محرم کو جنرل ہسپتال کے تمام سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(زاہد انجم سے)یوم عاشور کے انتظامات کے سلسلے میں لاہور جنرل ہسپتال میں آج پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرکی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عاشورہ پر جنرل ہسپتال میں کئے جانے والے انتظامات مزید پڑھیں

پہلی قسط

پی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے پی آئی اے کی بہتر ی کے لیے زیادہ مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بہتر ی کے لیے زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

سراج الحق

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے شرحِ سود بڑھی،سراج الحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔ جماعتِ اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی انتخابی کنونشن سے مزید پڑھیں