ایتھلیٹس ویلج

چین، چھنگ دو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے "ایتھلیٹس ویلج” کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چھنگ دو میں 31 ویں سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے ایتھلیٹس ویلج کے افتتاح اور چینی وفد کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ اتوار کے روز چینی وفد کی 13 کھیلوں کی ٹیموں بشمول تائیکوانڈو، مارشل آرٹس، جوڈو، مزید پڑھیں

صدر کینیا

کینیا چین کے ساتھ شراکت داری کو گہرا کرنے کے لئے پرعزم ہے، صدر کینیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے اپنے دورہ کینیا کے دوران نیروبی میں کینیا کے مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان روس سے 12لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمندہے’مصدق ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان روس سے سالانہ 12لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمند ہے، روس سے ہرماہ ایک لاکھ ٹن تیل خریدنے کی ڈیل ہو رہی ہے اوراس سلسلے میں معاملات طے پا مزید پڑھیں

پرویز حنیف

حکمرانوں کے ناعاقبت اندیش فیصلوں کا بوجھ ہر طبقہ اٹھا رہا ہے’ پرویز حنیف

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہر دور میں حکمرانوں کی جانب سے اپنے سیاسی فائدے کیلئے وقتی اورڈھنگ ٹپائو پالیسیوں نے ملک کو موجودہ نہج تک پہنچا یا مزید پڑھیں

روپے

روپے پر دباو برقرار، ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (کامرس ڈیسک) چین کی 2 ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول کرنے پر رضامندی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باوجود بھی معمولی کمی کے بعد ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید پڑھیں

الزبتھ ہورسٹ

پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی لڑکوں کا قتل قابل مذمت ہے،او آئی سی

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ اور مزید پڑھیں

نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم اسپتال داخل،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)طبیعت ناساز ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کواسپتال داخل کرادیاگیا،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وہ ہارٹ تال مانیٹر امپلانٹ سے گزریں گے۔نیتن یاہو نے مزید کہا مزید پڑھیں

امریکی بحریہ

امریکی بحریہ کی سربراہ پہلی بار ایک خاتون نامزد

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (CNO) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل ہونے مزید پڑھیں