وزیراعظم

وزیراعظم نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

شاہ محمود

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات: شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل، وزیراعلیٰ نے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنادی

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔ کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی مزید پڑھیں

سی پی سی

چین، اگلی ششماہی کے اقتصادی کام پرسی پی سی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے موجودہ اقتصادی صورتحال اور اگلی ششماہی کے اقتصادی کام کے بندوبست پرایک اجلاس کا انعقاد کیا ، چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین کا قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چین قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔ پیر کے روز ماؤ ننگ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین اور جا پا ن کا ہر سطح پر رابطوں کو برقرار رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ٹوکیو میں چین اور جاپان کی وزارت خارجہ کے ایشیائی محکموں کے ڈائریکٹرز کی مشاورت ہوئی۔ اس حوالے سے پیر کے روز چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

وکٹر اوربان

ایشیا اور چین عالمی امور میں اہم شراکت دار بن رہے ہیں، وزیر اعظم ہنگری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے ایک تقریر کے دوران کہا ہےکہ ایشیا اور چین مختلف شعبوں میں ترقی کے اچھے رجحانات دکھا رہے ہیں اور عالمی امور میں اہم شراکت دار بن رہے ہیں۔ پیر مزید پڑھیں

چھون اینگ

چینی صدر 31 ویں سمر یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے،وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہےکہ صدر شی جن پھنگ 27 اور 28 جولائی کو چھنگ دو میں 31 ویں سمر یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور مزید پڑھیں