حافظ حمد اللہ

حکمران اتحاد میں تاحال نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر استحکام ریکارڈ

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 20 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹرنیشنل طلبہ کیلیے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ

راولپنڈی (ایجوکیشن ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کردیا ہے. علامہ مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

محکمہ تعلیم کا غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) پنجاب حکومت نے غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نےغیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے تین سوپندرہ غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی نشاندہی کردی گئی۔لاہورمیں سب مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (کامرس ڈیسک)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مہنگی مزید پڑھیں

ہرشل گبز

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، ہرشل گبز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ایک انٹرویومیں ہرشل گبز نے کہا کہ عدم تسلسل ضرور ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستان مزید پڑھیں

محمد حارث

ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز نے مزید پڑھیں