اسد قیصر

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کیخلاف پروپیگنڈا بند کر کے منصفانہ انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے اپنی پارٹی کے خلاف جاری پروپیگنڈا ختم کرنے اور ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کیلئے مقتدر حلقوں پر زور دیا۔ ایک ویڈیو مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگست کے پہلے ہفتے میں سیاست کا صحیح رُخ معلوم ہو جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست کا پہلا ہفتہ ہی بہت اہم ہوگا اور سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا، ان کی گوٹی پھنس گئی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن)کا کھڈیاں میں اتوارکو ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں میں اتوار 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

امیرمقام

عمران نیازی کی محاذ آرائی کی سیاست 9 مئی کی توڑ پھوڑ کے دوران قوم کے سامنے آ گئی ، امیر مقام

شانگلہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی غنڈہ گردی اور محاذ آرائی کی سیاست 9 مئی کی توڑ پھوڑ کے دوران پوری طرح مزید پڑھیں

قیمتیں

پرچون سطح پر ہونے والی گراں فروشی نے عوام کے چودہ طبق روشن کر دئیے

لاہور(کامرس ڈیسک )صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر پرچون سطح پر ہونے والی گراں فروشی نے عوام کے چودہ طبق روشن کر دئیے، گلی محلوں اور بازاروں میں پھل اور سبزیاں فروخت کرنے والے دکاندارسرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرتے رہے مزید پڑھیں

بحری جہاز

پرائیویٹ سیکٹر کی گندم لے کر پہلا بحری جہاز روس سے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(کامرس ڈیسک )پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے منگوائی گئی گندم لے کر پہلا بحری جہاز روس سے پاکستان پہنچ گیا جس سے آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ بتایاگیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کی مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

شرح سود انتہائی زیادہ ہونے کی وجہ سے مقامی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت روزگار کی فراہمی کیلئے مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کرے ،تاجر نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی اور روزگار مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا

لاہور( کامرس ڈیسک )اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل( پیر)31 جولائی کو کیا جائے گا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حکومتیں ناکام رہتی ہیں تو نوجوان قرآن کی توہین کرنے والوں کوسزادیں، حزب اللہ

بیروت (انٹرنیشنل نیوز )لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم اکثریتی ممالک کی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ممالک کے خلاف کارروائی نہیں کرتی ہیں تو مسلمانوں مزید پڑھیں

چاول

امارات نے چار ماہ کے لیے چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)اماراتی حکام نے چار ماہ کے لیے چاول کی برآمد اور دوبارہ برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جس میں بھارتی چاول بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای نے کہا کہ یہ پابندی چاولوں کی مزید پڑھیں