شہباز شریف

حویلی بہادر شاہ بجلی منصوبے کو بند کرکے خزانے کو 77 ارب کا نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نواز شریف کے بغض میں حویلی بہادر شاہ میں ساڑھے 1200میگا واٹ کے بجلی کے منصوبے کو بند کرکے قومی خزانے کو 77 ارب روپے کا نقصان مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، احسن اقبال

نارووال ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کے منصوبوں کے معیشت اور سرمایہ کاری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے،ہم مزید پڑھیں

شیری رحمان

رضوانہ پر تشدد کے ذمے دار تمام لوگوں کو جواب دینا ہو گا،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کے ذمے دار تمام لوگوں کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہو گا۔ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر کیے جانے والے تشدد کے مزید پڑھیں

سینیٹر اسحق ڈار

ناموس رسالت ۖاور حرمت قرآن پر ہماری جان و مال قربان ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں قائد ایوان ووزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ناموس رسالت ۖاور حرمت قرآن پر ہماری جان مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اس وقت شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران ہے، قبضہ میئر نے نیو کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیئے ہیں۔ادارہ نور حق کراچی میں پریس مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مشاورت جاری ،13اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی،وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ 13اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی، مدت مکمل ہوتے ہی تحلیل کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کوآئی جی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ میں نہیں سمجھتا شبر صاحب کا انٹرویو مزید پڑھیں

حماد اظہر

شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہوگئی یا کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف حکومت کے دور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کے بیان پر حماد اظہر نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا کسی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ان کی وزارتِ خزانہ کے دور میں دکانوں پر ٹیکس اندرونی سیاست کی وجہ سے نہ لگ سکا۔ 22 لاکھ دکانیں ہیں صرف 30 ہزار ٹیکس دیتی ہیں، مزید پڑھیں