پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز کو دورہ آسٹریلیا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست ہوگئی

ڈارون (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

سینہ واجد

بنگلادیش،اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ڈھاکا(انٹرنیشنل نیوز)بنگلادیش میں وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ لے کر اپوزیشن مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن مظاہرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی مزید پڑھیں

میٹیوز موراویکی

روسی ویگنر فوج کے دستے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں، پولیش وزیراعظم

وارسا(انٹرنیشنل نیوز)پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوز موراویکی نے بیلاروس میں موجود روسی ویگنر افواج کی پولینڈ کی سرحد کی جانب نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ان کے مزید پڑھیں

لارس راسموسن

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی، ترکیہ کی شدید مذمت، کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیے نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ڈینش وزیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ پاکستان کے اندر حملوں میں ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)دنیا بھر میں دہشتگرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اقوام متحدہ کی کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کمیٹی کی رپورٹ 25 جولائی کو سلامتی کونسل کو پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

نادیہ حسین

نادیہ حسین نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمازادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر فالوورز کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نرگس فخری

نرگس فخری کا عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک)بھارتی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ماضی میں عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نرگس فخری نے حال ہی میں ‘مشابیل مڈل ایسٹ’ کو دیے گئے انٹرویو میں پہلی بار بیماری میں مزید پڑھیں

افتخار عفی

دعا ہے کہ کراچی کی طرح لاہور میں بھی ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری دوبارہ فروغ پائے ‘ افتخار عفی

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر ہدایتکار ، رائٹر و اداکار افتخار عفی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی کریئر کی ابتداء تھیٹر سے کی جہاں مجھے سینئر اساتذہ کی رہنمائی ملی اور میرے کام میں نکھا ر آناشروع ہوگیا، دعا مزید پڑھیں