بشریٰ انصاری

مارے بعد آزاد ہونیوالے ممالک نے ترقی کر لی ہم اپنی کوتاہیوں سے پیچھے رہ گئے’ بشریٰ انصاری

لاہور (شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنے 76سال کا عرصہ بیت چکا ہے مگر ہم دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ترقی کے میدان میں آگے نہیں بڑھ سکے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف زرداری کی گوادر میں فوجی کافلے پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر میں فوجی کافلے پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کیجوابی کارروائی پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں آصف زرداری نے موثر اور بروقت جوابی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، وہ ایک بغاوت تھی، کوئی پاکستانی اس میں شریک نہیں ہوسکتا، وہ پاکستان مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پارلیمان کے ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہونے کے فیصلے کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان کو اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے،ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے14 اگست یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ بانی پاکستان مزید پڑھیں

چین

چین، غیر ملکی سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے لئے 24 پالیسیاں اور اقدامات کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اسٹیٹ کونسل نے حال ہی میں "غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے بارے میں دستاویز جاری کی ہے جس میں 6 مزید پڑھیں

سفیر معین الحق

گلوبل ینگ لیڈرز ڈائیلاگ بروقت اقدام ہے،سفیر معین الحق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ گلوبل ینگ لیڈرز ڈائیلاگ (جی وائی ایل ڈی) اس وقت ایک ایسا بروقت اقدام ہے جب دنیا کو جغرافیائی سیاسی کشیدگی، خوراک اور ایندھن کی بڑھتی مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

پاکستان کا آئین، قانون، دستور قرآن وسنت کے تابع ہے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین، قانون، دستور قرآن وسنت کے تابع ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم افغانستان کے امن کو پاکستان مزید پڑھیں

سید خورشیدشاہ

پیپلزپارٹی کی قیادت خورشید شاہ کے نگران وزیراعظم سے متعلق بیان پر شدید برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کو نگران وزیراعظم کی تقرری بارے بیان مہنگا پڑ گیا، پیپلزپارٹی کی قیادت خورشید شاہ کے نگران وزیراعظم سے متعلق بیان پر شدید برہم ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے مزید پڑھیں