پیٹرولیم مصنوعات

یوم آزادی پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) یوم آزادی پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا تحفہ ملنے امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 15 روز مزید پڑھیں

قیمتیں

دکانداروں نے پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا

لاہور(کامرس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری رکھا ، دکانداروںنے پھل اور سبزیاں سرکاری نرخنامے کی بجائے دھڑلے سے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ، شہریوںنے نگران وزیر مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

مضبوط معیشت ہی پاکستان کی بقا ء کی ضمانت ہے ، میثاق معیشت کیا جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت ہی پاکستان کی بقا ء کی ضمانت ہے. اس لئے سب کو اپنی انا ء اور ضد چھوڑ کر میثاق معیشت کی دستاویز کی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں: جشن آزادی پر امریکا کا پیغام

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ

انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کیلئے بھارتی پارلیمنٹ میں ترمیمی بل پیش

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی حکومت نے ملک میں قائم انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردئیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں نوآبادیاتی دور مزید پڑھیں

محمد رضا فرزین

غیر منجمد رقم سے صرف اجازت یافتہ سامان ہی خریدا جائے گا،ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایرانی مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں منجمد تمام ایرانی فنڈز کو غیر منجمد کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا بحال کی گئی رقم کو غیر پابندی شدہ سامان مزید پڑھیں

،اسرائیل

ایران کو ملنے والی رقم سے دہشت گرد پراکسی فائدہ اٹھائیں گے،اسرائیل

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نے امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور ایران کی منجمد رقم کی بحالی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

نازیہ حسن

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

کراچی (شوبز ڈیسک)نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کم عمری میں پاکستانی موسیقی میں نئی جہت متعارف کرائی۔ ورسٹائل گلوکارہ نازیہ حسن نے پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر سمیت دیگر مزید پڑھیں

فلمسٹار ریما

کسی بھی فورم پر بات کرنے کیلئے مناسب الفاظ کا ذخیرہ ہونا چاہیے ورنہ اس سے خاموشی بہتر ہے ‘فلمسٹار ریما

لاہور (شوبز ڈیسک)فلمسٹار ریما نے کہا ہے کہ کسی بھی فورم پر بات کرنے کیلئے آپ کے پاس مناسب الفاظ کا ذخیرہ ہونا چاہئے ورنہ اس سے خاموشی بہتر ہے ، جب تک لوگ مطالعہ نہیں کرتے اس وقت تک مزید پڑھیں