ندا یاسر

خاص وجہ سے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے فیصلہ کیا ، ندایاسر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ میں اور میرے شوہر یاسر نواز نے ایک خاص وجہ سے اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے فیصلہ کیا ۔ ایک پوڈکاسٹ کو دیئے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

منفی کردار کا سین کرنے کے بعد رونا شروع کر دیتی تھی، مومنہ اقبال

لاہور(شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”احسان فراموش ”میں پہلی بار منفی کردار کیا تھا تو ایسا لگتا تھا کہ میں ہر کسی سے چھوٹی چھوٹی بات پر لڑتی رہتی ہوں۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

درفشاں سلیم

ایک مداح روزانہ پھولوں کا گلدستہ بھجواتا تھا ، درفشاں سلیم

لاہور(شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مداح روزانہ گلدستہ تحفے میں بھیجا کرتا تھا،مداح بہت کیوٹ ہوتے ہیں اور وہی ہمیں اسٹار بناتے ہی۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہاکہ درفشاں سلیم نے مزید پڑھیں

سعدیہ امام

سعدیہ امام والدہ کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ سعدیہ امام والدہ کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔ اداکارہ نے ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مارننگ شو کرنے کے بعد شاپنگ پر چلی گئی جس کی وجہ مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں تارکین وطن نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے

کراچی ( کامرس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

100، 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست ہوگی

سرگودھا( کامرس ڈیسک)100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ان قرعہ اندازوں میں 100روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں دس لاکھ سے زائد بچے سماعت سے محرومی کی زندگی گزار رہے ہیں’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سوشل ویلفیئر ٹریننگ سنٹر ٹاؤن شپ میں منعقدہ سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز ڈیف ریچ سکولز ڈینئیل لینتھیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نگراں وزیراعظم کے مشاورتی عمل میں تحریک انصاف کو شامل نہیں کیا گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے انوار الحق بطور نگراں وزیراعظم شفاف الیکشن کرانے میں کردار ادا کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے ایک انٹرویومیں کہا کہ نگراں مزید پڑھیں