انتونیو گوتریس

انتونیو گوتریس نے جوہری تجربات روکنے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے تمام ممالک سے جوہری تجربات کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ جوہری تجربات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں

شمالی کوریا

مسلح افواج جوہری ہتھیاروں کے کی پالیسی کے مطابق نئے آلات حاصل کریں گی، کم جونگ اْن

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے کہا ہے کہ وہ کورین پیپلز آرمی (کے پی اے ) نیوی کو نیوکلیئر ڈیٹرنس فورسز کا حصہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کم جونگ اْن نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدر بنا تو دشمنوں سے وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

ہتھیار

روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شمالی کوریا کو مزید پڑھیں

فحاشی ختم

سینئر اداکاروں کی اسٹیج سے فحاشی ختم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کی تائید

لاہور(شوبز ڈیسک)اسٹیج سے وابستہ رہنے والے سینئر اداکاروں نے پنجاب حکومت کی جانب سے اسٹیج سے فحاشی ختم کرنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلا تاخیر ڈرامہ ایکٹ میں ترمیم کر کے اس مزید پڑھیں

ماہرہ خان

فلم ‘رئیس ‘کے بعد تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا، ماہرہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے’ مینیک ڈپریشن ‘ میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا سابق ماڈل اور فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کو دیا گیا پوڈکاسٹ انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلی سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے، نگران سندھ حکومت افسران کے مزید پڑھیں