حمیر اارشد

حمیر اارشد نے اپنے فن سے سماں باندھ دیا

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور گلوکار ہ حمیر اارشد نے مقامی ہوٹل میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سماں باندھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حمیرا ارشد نے گزشتہ روز ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل شو میں پرفارم کیا.

جس کے شرکاء ان کے گانوں پر جھومتے رہے ۔ حمیرا ارشد نے شرکاء کی فرمائش پر اپنے مشہور گیت پیش کئے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں