خواجہ سعد رفیق

پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا’ خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی، مگر پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی اور بڑے منصب والے شخص نے دوست ممالک سے ریلیف کیلئے رابطے کئے ‘ طاہر محمود اشرفی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کے انتہائی قریبی اور بڑے منصب والے شخص نے دوست ممالک سے ریلیف کے لیے رابطے کئے ہیں، لیکن سوال مزید پڑھیں

عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا سرکاری افسران کو معیاری تربیت فراہم کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے سرکاری افسران کو معیاری تربیت فراہم کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری حکام کو مسائل کے حل اور جلد فیصلہ سازی جیسی صلاحیتوں سے لیس کیاجائے ، افسران کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی متعلقہ حکام کو ملک سے سمگلنگ کے سد باب کی سختی سے ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ملک سے سمگلنگ کے سد باب کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

محمد سمیع سعید

موسمیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجی سے پیدا ہونیوالے چیلنجز کے لئے تیار رہنا ہوگا،محمد سمیع سعید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجی سے پیدا ہونیوالے چیلنجز کے لئے تیار رہنا ہوگا،پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے مزید پڑھیں

افسر ظہور احمد

سیکرٹریٹ گروپ کے افسر ظہور احمد نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ایڈیشنل سیکریٹری کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ظہور احمد نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ایڈیشنل سیکریٹری (انچارج) کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ جمعرات کو اپنے دفتر آمد پر وزارت اطلاعات کے اعلیٰ افسران اور عملے نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں میرے بیان کی غلط تشریح کی گئی: نگران وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں میرے بیان کی غلط تشریح کی گئی۔ اپنے وضاحتی ویڈیو بیان میں شمشاد اختر نے کہا کہ کچھ لوگوں نے مجھے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

سراج الحق

عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانب دار رہے، سراج الحق

سکھر(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہےکہ عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ سراج الحق نے سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں صاف مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد

شیریں مزاری ای سی ایل کیس:آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں