وہاب ریاض

ہم ہمیشہ گرتے گراتے ہی سیمی فائنل تک پہنچتے ہیں، اس بار بھی ٹیم سیمی فائنل ضرور کھیلے گی، مشیر کھیل

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نگران مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ اس بار بھی پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی۔ وہاب ریاض نے لاہور کے گورنمنٹ پائلٹ اسکول کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کرکٹ

بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں آج پنجہ آزما ہوں گی

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں (آج)بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں میزبان بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ میگا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی ولی عہد

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر زور دیاہے کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری، 560 فلسطینی شہید، 1 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

روس

روس کا اسرائیل،فلسطین کشیدگی کا پرامن حل نکالنے کا مطالبہ

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے اسرائیل اور فلسطین میں جاری کشیدگی خطے میں پھیلنے کے ممکنہ خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کا پرامن حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور فلسطین کی مزید پڑھیں

حماس

ہم نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے، طویل جنگ کے لیے بھی تیار ہیں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں تاہم حماس نے کہاہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے مزید پڑھیں

فلسطینی

فلسطینی اپنی زمین کے دفاع کیلئے مزاحمت کر رہے ہیں’ شوبز شخصیات

لاہور(شوبز ڈیسک)شوبز شخصیات نے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی تو اپنی زمین کے دفاع کیلئے مزاحمت کر رہے ہیں ، عالمی ادارے اور طاقتور ممالک اسرائیلی مظالم کو رکوانے کے لئے فوری کردار ادا کریں مزید پڑھیں

ماریہ واسطی

بریک ڈائون سے پہلے بریک لے لیں، ورنہ آپ کا بریک فیل ہوجائیگا

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار ماریہ واسطی نے اپنی نئی ریلیز میں مداحوں کو منفرد مشورہ دیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماریہ واسطی نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پرسکون زندگی گزارنے کا منفرد مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن لائیو شو کے دوران سالگرہ کی مبارکباد ملنے پر آبدیدہ ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی و وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اپنے شو کون بنے گا کروڑ پتی میں جنم دن کی مبارکباد ملنے پر آبدیدہ ہوگئے۔ انسٹاگرام پر چینل کی طرف سے شو کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے مزید پڑھیں