محمد رضوان

رضوان نے سری لنکا کیخلاف جیت غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کر دی

حیدر آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف حاصل کی گئی شاندار فتح اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کر دی۔ حیدر آباد کے اندھرا گاندھی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں ٹیم نے بدھ کو مکمل آرام کیا ۔ پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

فلسطینیوں

فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان

ابوظہبی (انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کے لیے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا مزید پڑھیں

اوباما

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کیلئے منصفانہ امن کی کوشش کرنی چاہیے، اوباما

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہاہے کہ ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے یکساں طور پر منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باراک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

سربراہ حماس

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو گا، سربراہ حماس

مقبوضہ غزہ(انٹرنیشنل نیوز)سربراہ حماس سیاسی ونگ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کی قیمت مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے ایک بار پھر فلسطین پر بمباری کواسرائیل کا حق اور فرض قرار دیدیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور بمباری کو اسرائیل کا حق اور فرض قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر

میرے نزدیک کو ایجوکیشن ہی غلط ہے،معاشرہ اسکے نتائج بھگت رہا ہے،خلیل الرحمان قمر

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ماورا حسین

زندگی کے تین سال ذہنی صحت کا خیال رکھتے گزرے، ماورا حسین

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے کہا ہے کہ زندگی کے آخری تین سال ذہنی صحت پر مرکوز کرتے گزارے، مجھے سکون اور صحت یابی کی ضرورت تھی۔ماورا حسین نے بچپن کی تصاویر پر مبنی مختصر ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

نازش جہانگیر

نازش جہانگیر ،ماہرہ خان کی شادی کے خرچ پر طنز کرنیوالے افراد سے نالاں

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ نازش جہانگیر نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا نام لکھے بغیر ان کی شادی کے اخراجات پر تنقید کرنیوالے افراد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے کام سے کام رکھیں، شاہانہ مزید پڑھیں