شہباز شریف

مہنگائی میں کمی، مفت علاج اور تعلیم کیلئے نواز شریف کا ساتھ دیں،شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو اور آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے۔ عوام کے نام اپنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیراعلی پنجاب نے سپیڈو، میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے میٹرو اور سپیڈو بس کے کرایوں میں 15 روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے۔ بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 1 لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبا نے شرکت کی مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن

پی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جج محمد بشیر نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ منگل کو اسلام آباد مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ملائیشیا

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ملائیشیا نے "ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کر دی

کوا لا لمپور (نمائندہ خصوصی)ملائیشیا کے وزیر اعظم انور بن ابراہیم نے "ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ تجارت کے لئے مقامی کرنسی کے استعمال پر زور دیا جائے۔ انور بن ابراہیم نے پارلیمنٹ کے ایوان مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی کثیر الجہتی اداروں سے سری لنکا کے قرض معاملات کی تنظیم نو میں فعال شرکت کی در خواست

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں سری لنکا کے قرضوں کی تنظیم نو کی پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ سال سے متعلقہ چینی مالیاتی ادارے چین سے مزید پڑھیں

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ کی جا نب سے افغان ہلال احمر کو امداد کی منتقلی

کا بل (نمائندہ خصوصی) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی دو لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو مزید پڑھیں

چائنا کوسٹ گارڈ

چائنا کوسٹ گارڈ کا قومی خودمختاری کا بھرپور تحفظ کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ فلپائنی بحریہ کی ایک گن بوٹ نے چین کی جانب سے بار بار انتباہ کے باوجود چین کے جزیرہ ہوانگیان سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں