مشعال ملک

عالمی امن کے لیے مظلوم کا ساتھ اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا ہوگا،مشال ملک

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق اور بہبود خواتین مشال حسین ملک نے کہاہے کہ انسانی جان سے قیمتی کوئی چیز نہیں اور نہ امن کا مطلب پسپائی یا دستبراری ہے لہذا دنیا اس وقت جن حالات مزید پڑھیں

نگران حکومت

انوار الحق کاکڑ کا پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے عمل کو شفاف اور تیز تر مزید پڑھیں

میئرکراچی

پیپلز پارٹی کام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،تنقید برائے تنقید کی سیاست ختم ہونی چاہیے ،میئرکراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی)میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بلاول بھٹو زرداری اس ملک میں ترقی اور امن کی ضمانت ہیں،وہ اس شہر اوراس ملک کی تقدیر بدلنے جا رہے ہیں،پیپلز پارٹی کا مزید پڑھیں

nawaz-sharif

ہمیشہ عوام سے ہر وعدہ پورا کر کے دکھایا، آئندہ بھی اعتماد پر پورا اتریں گے’نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 8اکتوبر کو ٹھوکر نیاز بیگ پر کامیاب جلسے کے انعقاد پر لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی ہے ۔ ذرائع مزید پڑھیں

شیری رحمان

سردیوں سے پہلے ہی لاہور کا شدید آلودگی کی لپیٹ میں آنا باعث تشویش ہے،شیری رحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سردیوں سے پہلے ہی لاہور کا شدید آلودگی کی لپیٹ میں آنا باعث تشویش ہے۔ لاہور میں سموگ اور ایئر کوالٹی کے حوالے سے بیان مزید پڑھیں

فواد چودھری اور اسد عمر

فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

لبرٹی چوک پر جلسے

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (کورٹ رپورٹر) پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر بدھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری مزید پڑھیں