تعلیمی بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے گیارہویں جماعت سالانہ(اول)2023ءکے نتائج کا اعلان کردیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) سالانہ (اول) 2023ئ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب کمشنر و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد مزید پڑھیں

راجہ ریاض

مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ انتہائی سوچ بچار کے بعد کیا‘راجہ ریاض

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق ممبرقومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے کہا کہ عام انتخابات فروری کے وسط میں ہونگے اور نواز شریف مسلم لیگ(ن) کو لیڈ کریں گے جبکہ انہوں نے مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

رضا ربانی

سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر رضا ربانی کی نگراں حکومت پر تنقید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس طلب نہ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے، رضا ربانی کا اپنے بیان میں نگراں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی،عدالت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی، عدالت نے بلوچ جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام

عام انتخابات ، نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام انتخابات مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کےلیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا مزید پڑھیں

نگران حکومت

اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27ہزار گاڑیاں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں،عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات مزید پڑھیں