سربراہ حماس

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو گا، سربراہ حماس

مقبوضہ غزہ(انٹرنیشنل نیوز)سربراہ حماس سیاسی ونگ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کی قیمت حماس طے کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں