ایاز صادق

مریم کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے،ایاز صادق

لندن(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے۔ لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق مزید پڑھیں

پرویز الہی

عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا، آئندہ بھی ساتھ دیں گے، چودھری پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا، ہم جس کے ساتھ بھی چلیں خلوص اور دل سے ساتھ دیتے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت مزید پڑھیں

سر بند پولیس سٹیشن

پشاور، سر بند پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن ناگزیر، سیاسی بکرے کی ماں کب تک انتخابات سے بھاگے گی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی، ملکی ، اقتصادی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں، اب نوازشریف کو بلائیں اور اسکا بھی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب اسمبلی تحلیل، معاملے پر غور نہیں ہو سکتا،ہم الیکشن میں جائینگے،رانا ثنااللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے، اس معاملے پر اب غور نہیں ہو سکتا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے پہلے مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

شان ٹیٹ کے لیے شاہنواز دھانی کا جذباتی الوداع

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہنس مکھ فاسٹ بولرشاہنوازدھانی نے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کو جذباتی الوداع کہا جو سیریزمیں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ پاکستان کو جمعہ کے روز مزید پڑھیں

بولنگ

شاہین آفریدی کا بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

جیمز کیمرون

لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے، جیمز کیمرون

نیو یارک (شوبز ڈیسک)ہدایت کار جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے، ان کا خیال تھا کہ یہ ایک بورنگ فلم ہے۔ ایک انٹرویو میں جیمز کیمرون نے انکشاف کیا مزید پڑھیں