شاہد خاقان عباسی

4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ ‌خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، جس ملک میں افسران فیصلے ہی نہ مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

کراچی بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کے میئر کے امیدوار خرم شیر زمان کو شکست

کراچی (نمائندہ ‌خصوصی) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان یوسی چیئرمین کا الیکشن ہار گئے، اس طرح ان کی میئر بننے کی خواہش حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سعید غنی

بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی گھر کی سیٹ ہار گئے

کراچی (نمائندہ ‌خصوصی ) کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جو بڑے بڑے برج الٹے ہیں ان میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی بھی شامل ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی اور ان کا خاندان مزید پڑھیں

فواد چودھری

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ ‌خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں،مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(نمائندہ ‌خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں،عوام کے مینڈیٹ پر ایسے ڈاکے کی مثال نہیں ملتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے، اس کا کوئی کپتان نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ ‌خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

پولیو ورکرز کی دستک نونہالوں کو معذوری سے بچاؤ کا بہترین راستہ: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گر یجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کی گھر وں پر دستک نو نہالوں کو معذوری مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوااسمبلی

پنجاب کے بعد فوری طورپر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کا امکان

پشاور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بعد فوری طورپر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کا امکان ہے ۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کے شیڈول کے اجراء تک کے پی اسمبلی کو برقرار رکھنے پر غور مزید پڑھیں

حماد اظہر

نگران وزیر اعلی کیلئے ایسے نام دیں گے جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا’ حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، پچھلے نو ماہ میں پاکستان کو سیاہ مزید پڑھیں