راکھی ساونت

عادل نے سلمان خان کے کہنے پر شادی کا اعلان کیا، راکھی ساونت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ وہ ان کا گھر بسانے پر سلمان خان کی مشکور ہیں۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

کارتک آریان

”اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں شہزادہ ہوں یا نہیں مگر آپ ہمیشہ میری ملکہ رہیں گی”

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے اپنی کوئین کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔کارتک آریان جنہوں نے اپنی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے بھارتی فلم انڈسٹری میں اور مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

ہمارے ملک میں اقتصادیت روزبروز کیوں زوال پذیر ہورہی ہے ،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ کے رہنما وسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں اقتصادیت روزبروز کیوں زوال پذیر ہورہی ہے ، ملک کی ترقی کی راہ پر کون چلنے نہیں دے رہا ، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

1973کے آئین کے 50سال مکمل ، پاکستان سینیٹ اس کی گولڈن جوبلی منائے گا ، صادق سنجرانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ 1973کے آئین کو منظور ہوئے ہونے کے 50سال مکمل ہونے پر پاکستان سینیٹ اس کی گولڈن جوبلی منائے گا ، ا س سلسلے میں چاروں صوبوں میں تقریبات اور سیمینار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

20سال نواز شریف اور اس کے ٹولے نے کوئی کام نہیں کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ داتا دربار پارکنگ پلازہ 4ارب کا منصوب ہے ، جو 6ماہ میں مکمل ہوگا ، جیسا مدینہ منورہ میں الیکٹرک چھتری کا نظام ہے ، ویسا ہی یہاں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عمران خان ہمارے ارکان کا ضمیر خریدنے کیلئے بولیاں لگا رہے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ(ن)اور اس کی اتحادی جماعت(ق) لیگ کے ارکان اسمبلی کا ضمیر خریدنے کے لئے بولیاں لگا رہے ہیں۔ چودھری وجاہت اور حسین الہی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اتحادی ساتھ، صدر نے اعتماد کا ووٹ مانگا تو مثبت جواب دینگے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کو طول دینا سیاسی نہیں قانونی مسئلہ ہوگا، کل کا کوئی نہیں کہہ سکتا، حالات نارمل رہتے ہیں تو پنجاب میں 90 روز میں مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چوہدری

موجودہ حکومت 2،3 ہفتے کی ،مہمان ہے فواد چوہدری کا دعویٰ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت 2،3 ہفتے میں چلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد شہبازحکومت کو مزید پڑھیں