شمعون عباسی

ایک دوسرے کے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائیں اور محبت کے ساتھ رہیں،شمعون عباسی

کراچی (شوبز ڈیسک)سینئر ادکار شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر شوبز شخصیات کے درمیان چلنے والی ڈیجیٹل جنگ پر بات کرتے ہوئے تمام شخصیات کو صبر کرنے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی ہدایت کردی۔ شمعون عباسی نے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

ایوارڈ شو کے اندر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو جمع کرکے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے،فیصل قریشی

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ایوارڈ نہیں ملتے بلکہ اس میں لابی اور فیورٹ مزید پڑھیں

منشیات سے 503 افراد جاں بحق، آئس کے استعمال میں 40 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

لاہور (کرائم رپورٹر ) 2022 میں بھی منشیات کے استعمال میں کمی نہ ہو سکی بلکہ تشویش ناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا لاہور کی سڑکوں باغوں اور فٹ پاتھوں میں 503 افراد زندگی کی بازی ہار گئے آئس مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

چار سال چور کیوں ثابت نہ کر سکے ، صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے گی ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار سال چور کیوں ثابت نہ کر سکے ، صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی چین کیساتھ دوطرفہ تجارت نئی بلندیوں تک پہنچ جائے گی، وزیر خارجہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں مزید اضافہ کی توقع ہے، دونوں ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ، قابل تجدید توانائی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مزید پڑھیں

عمران خان

آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹس کا فیصلہ خود کروں ، عمران خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لئے ٹکٹس کا فیصلہ میں خود کروں گا اور صرف پارٹی سے مخلص امیدواروں کو ٹکٹس دیئے جائیں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ کی سرزمین پر ہریالی اور سفید بگلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

جدہ(نمائندہ خصوصی)بارشوں کی لہر کے بعد مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزے کا بچھونا بچھ گیا ، وادیاں سرسبز و شاداب نخلستان میں تبدیل ہو گئیں، ہرطرف ہریالی اور مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سفید بگلے عوام اورسیاحوں کی توجہ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنیکااعلان

ڈیووس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب مزید پڑھیں

امریکا

دنیا کی سپر پاور امریکا کا قرضہ آخری حد کو چھو گیا، ڈیفالٹ کا خطرہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا پر قرضوں کا بوجھ اپنی آخری حد کو پہنچ گیاجس کے بعد ڈیفالٹ کے سائے وائٹ ہائوس کے سر پر منڈلانے لگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹی مئیرزکی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں