وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

ثاقب نثار کے صادق اور امین نے خیراتی فنڈ ہاﺅسنگ سوسائٹی میں لگانے اعتراف کرلیا، وزیراطلاعات

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کے صادق اور امین نے خیراتی فنڈ ہاوسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کرلیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کے صادق اور مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نوازشریف کو بدنام کرنے والوں کو نشان عبرت بنانا ہوگا، جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ریاست کیلئے بہت قربانیاں دیں، نوازشریف کی قربانیوں کو ضائع کیا گیا، لیگی قائد کو بدنام کرنے والوں مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

حقائق بہت تلخ، مشکل فیصلے کر کے ملک کو استحکام دینا پڑیگا، شاہدخاقان عباسی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ناگزیر ہے، مشکل فیصلے کر کے ملک کو استحکام دینا پڑے گا، ایک دوسرے پر الزامات اور مزید پڑھیں

اسد عمر

فرنٹ مین کو نگراں وزیراعلی بنانے کے بجائے نواز شریف یا زرداری کو بنا دیں، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائیگا،شیخ رشید

لندن (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا۔ سماجی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کیا جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضے میں کمی کیلئے قائم کردہ کمیٹی کو اپنی رپورٹ اور لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی پرزور مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنانے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مزید پڑھیں

ترجمان پی ڈی ایم

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کر سکتے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم

ہنگو (نمائندہ خصوصی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ ہنگو میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز 28 جنوری کو شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ چیف مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ، کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ مزید پڑھیں