مودی سرکار

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا، 7 مساجد پر جرمانہ

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم کے شرح منافع میں اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم میں ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع میں 1.5 فیصد تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق تین ماہ کیلئے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پر منافع 5.5 فیصد مزید پڑھیں

جشن بہار ایوننگ گالا کا دنیا بھر کے چینی لوگوں کے لیے شاندار ثقافتی عشائیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)آج 21 تاریخ  رواں چینی سال کا آخری دن ہے۔ رات 8:00 بجے ہنستے مسکراتے نھنے منے معصوم بچے اپنی خوش کن آواز میں چائنا میڈیا گروپ کے ایوننگ گالا کا آغاز کریں گے۔ یوں پوری دنیا میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

حالات انتہائی گھمبیر، الیکشن کروا کر چوروں کو بھگانا ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تھوک کے بھا استعفے منظور کر کے نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان فارم 11 کے معاملے پر 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق

کراچی (نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان فارم 11 کے معاملے پر 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق ہو گیا ، مشترکہ کمیٹی فارم 11 اور الیکشن سے متعلق دیگر معاملات کو دیکھے گی۔ ہفتہ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بسیں درآمد

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی) ادارہ شماریات نے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کی درآمدپر رپورٹ جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بسیں درآمد ہوئی ۔ درآمد کی مزید پڑھیں

 تحریک انصاف

پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار، قوم کو انتخابات کا انتظار ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

احساس پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد آئندہ بھی جاری رہنی چاہیے،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد آئندہ بھی جاری رہنی چاہیے، امید ہے احساس پروگرام اور سیلاب متاثرین کی بحالی جاری رہے گی۔ ایوان وزیراعلی میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر ) کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشنز میں بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے، مزید پڑھیں