وفاقی وزیر توانائی

ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں، 12 گھنٹوں میں بجلی مکمل بحال ہو جائیگی، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا، امید ہے آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی کے 44 اراکین اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے 44 اراکین قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر مزید پڑھیں

مسرت جمشید

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو تعینات کر کے خود کو جانبدار ثابت کیا، مسرت جمشید

لاہور (آئی این پی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی تعیناتی کر کے اپنے جانبدار اور نااہل ہونے پر ایک اور مہر ثبت کر لی ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی گرفتاری

منی لانڈرنگ ریفرنس،سلیمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

نگران وزیر اعلی کی تقرری آئین کے مطابق ہوئی، وزیر اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک پیش مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈکے نومنتخب وزیر اعظم کرس ہپکنز بدھ کو حلف اٹھائیں گے

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کے نومنتخب وزیر اعظم کرس ہپکنز بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جبکہ سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا کہ وہ برن آئوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کو ملک کی رہنما کی مزید پڑھیں

سائبیریا

سائبیریا میں شدید سردی پارہ منفی67 ڈگری تک گرگیا،نظام زندگی مفلوج

ماسکو(نیوز ڈیسک)سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گرگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ساتھ ہی شدید سرد ہوائوں کے باعث پانی کے بلبلے بھی اسنو مزید پڑھیں

بم حملہ

صومالیہ میں سرکاری عمارت پربم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

موغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری عمارت پر بم حملہ سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بم حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جبکہ حملہ ایک عسکری گروہ کی جانب سے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق الشباب مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

اسرائیل ، نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے حکم پر سینئر وزیر کو برطرف کر دیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے ایک سینئر وزیر کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے مزید پڑھیں