ترکیہ

ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ خدا مزید پڑھیں

یورپی یونین

عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین کا موقف

برسلز (انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو عدالتی حکم سے پہلے دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پارلیمان کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب ایران مزید پڑھیں

راہول گاندھی

جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،راہول گاندھی

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتا دیا کہ وہ شادی کب مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا، اپنی لیک ہونیوالی ویڈیوز اپنے لئے بنائی تھیں، رابی پیرزادہ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیرزادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر کے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

آسمانوں پر اْڑنے کا شوق مگر زمین پر چلنے کی تمیز نہیں، فیصل قریشی

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پاکستانیوں کا گوروں سے موازنہ کیا ہے۔فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اْنہیں اس ویڈیو میں انسان کی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

ریاض(شوبز ڈیسک) سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ‘جوائے ایوارڈز 2023’ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور،نئی داخلہ پالیسی، انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کا شیڈول جاری

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی لاہور کے تحت بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پروگرامز میں پنجاب بھر سے داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ ((ای کیٹ)کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3مارچ ہے۔یو مزید پڑھیں