رانا ثنا اللہ

آئندہ وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل الیکشن کرالیں مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چوہدری

نااہل سرکار کی مہربانیاں زندگی کے ہر شعبے میں نظر آرہی ہیں،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بدستور معطل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا کی پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، محدود پیمانے پر لوڈشیڈنگ ہوگی،وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب میں تقرر و تبادلے، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ 25 مئی میں ملوث اور پی ڈی ایم قیادت کے قریب افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی کے مزید پڑھیں

وزیر سیاحت یونان

چینی سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں ، وزیر سیاحت یونان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)یونان کے وزیر سیاحت ویسلیس کیکیلیاس نے ایتھنز میں چینی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ یونانی سیاحت کے لیے چینی مارکیٹ بہت اہم ہے اور یونان میں چینی سیاحوں کی واپسی سے مقامی سیاحت مزید پڑھیں

جنگلی جانور وں

چین، حیاتیاتی ماحول کی بہتری کے ساتھ ساتھ جنگلی جانور وں کی تعداد میں اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صوبہ گانسو میں نارتھ چائنا لیپرڈ پاپولیشن مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن پراجیکٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں، بلا تعطل منظم نگرانی اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 2020 سے 2021 تک، 2،400 مزید پڑھیں

صدر مملکت

تعلیم روزگار اور صحت میں بہتری، غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم افراد کے لئے روزگار اور صحت میں بہتری اور غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ عالمی یوم تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مزید پڑھیں