چین، سی پی سی

چین، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کا دوسرا اجتماعی مطالعہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک نئے ترقیاتی نمونے کی تعمیر میں تیزی لانے کے حوالے سے دوسرا اجتماعی مطالعہ منعقد کیا۔ اس مطالعے کی صدارت کرتے ہوئے سی پی سی سینٹرل کمیٹی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس،ملک میں اموات اور کیسز کی شرح میں مستقل کمی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز کی شرح میں مستقل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار مزید پڑھیں

عمران خان

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس،عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ مزید پڑھیں

پولیس

پولیس کا سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

گجرات( کرائم رپورٹر ) پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، چودھری پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی ہے، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی تھانہ مکڑوال حملہ ناکام بنانے پر پولیس افسران، جوانوں کو شاباش

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے تھانہ مکڑوال میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی اور غیرمعمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے افسران، جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔