کراچی (شوبز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے پنک پیپلز بس سروس کو خواتین کیلئے بہترین اقدام قرار دیدیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرمین عبید چنائے نے کہا کہ پنک بس سروس کا آغاز خواتین کیلئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے مزید پڑھیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں فلم زیرو کی ناکامی کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔شاہ رخ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران فلم پٹھان مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے شعبے پر مذاکرات مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن)لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی، لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوا نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان سے جلد ملاقات کروں گی۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاون مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پولیس ، پاک افواج کے شہیدوں اور جوانوں کو سلام کرتے ہیں پاک افغانستان بارڈرز پر پاک افواج کے جوان دن رات سرحدی علاقوں کی حفاظت کرتے ہیں مزید پڑھیں
اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا کرپشن کے حوالے سے بیانیہ صرف تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا۔ سماجی مزید پڑھیں
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہاہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں سیاسی بے چینی بڑھ رہی ہے، عام انتخابات کا انعقاد اکتوبر 2023سے پہلے ممکن نہیں ہے، سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں