پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں