شیخ رشید

ضمنی الیکشن،شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ شیخ راشد شفیق کی جانب سے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، ریٹرننگ افسر نوشین اسرار مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ضمنی الیکشن کیلئے مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور

 کراچی (نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 میں ضمنی الیکشن کے لیے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار مصطفی کمال کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ان کے علاوہ این اے 256 میں تحریک لبیک مزید پڑھیں

راشد شفیق

شیخ رشید پر وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دبا ڈالا جا رہا ہے،راشد شفیق

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید پر وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دبا ڈالا جا رہا ہے، ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ مزید پڑھیں

وزیر ریلوے سعد رفیق

والٹن میں تاریخی یادگار کا خواب غلام حیدرو ائیں نے دیکھا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ والٹن میں تاریخی یادگار کا خواب غلام حیدرو ائیں نے دیکھا تھا، مسلم لیگ ن کے ہر دور میں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوا، 24ارب کی لاگت سے منصوبہ شروع مزید پڑھیں

کورونا

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 8 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر )ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 8 مریضوں کی حالت تشویشناک۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کرپشن مارکہ اتحاد ” انتخابی میدان میں اترنے سے کیوں خوفزدہ ہے؟: مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے امپورٹڈ ٹولے کے انتخابات سے فرار ہونے کے تمام راستے بند ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

انتخابات کروا کر حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے،فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی احمقانہ پالیسیوں پر ضد کر کے ملک کی سالمیت کو دا پر لگایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف سپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لا افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( کورٹ رپورٹر ) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں