انیل کپور

فلم” جدائی” میں سری دیوی اور ارمیلا کیساتھ رقص کے دوران نروس تھا، انیل کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو اور سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 1997 کی فلم جدائی میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ارمیلا متونڈکر کے ساتھ کام کے دوران فن رقص میں مہارت مزید پڑھیں

'زویگاٹو'

بھارتی فلمساز اداکارہ نندیتا داس کی فلم ”زویگاٹو” کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلمساز اور اداکارہ نندیتا داس نے اپنی آنے والی فلم ‘زویگاٹو’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے جس میں مرکزی کردار معروف کامیڈین کپل شرما ادا کر رہے ہیں۔فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپل مزید پڑھیں

میشا شفیع

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28مارچ تک ملتوی

لاہور (شوبز ڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28 مارچ تک ملتوی کردی،میشا شفیع پر آئندہ سماعت پر جرح جاری رہے گی۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے گلوکار علی ظفر کے ہتک مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

معاشی اور سماجی ترقی خواتین کو بااختیار بنانے سے جڑی ہوئی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ خواتین ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کا اہم حصہ ہیں، آئین ہر پاکستانی خواتین کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی کی ضمانت دیتا ہے، خواتین پر مزید پڑھیں

عطااللّٰہ تارڑ

اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، پارٹی سربراہ چاہے ایم این اے ہو یا نہ ہو یہ قانون لگے گا۔ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پوری کوشش ہوگی عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کیس میں گرفتار کریں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قوم نے اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو مائنس نہ کیا تو یہ ملک و قوم کو کسی حادثے سے دوچار کرے گا، پولیس پوری طرح الرٹ مزید پڑھیں

مریم نواز

الحمد للہ ،شکریہ ڈار صاحب،مریم نواز کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر رد عمل

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پیٹرولیم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہیں ، پاکستان میں قانون کی حکمرانی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا مزید پڑھیں

سعد رفیق

متنازع انتخابات بڑے سیاسی حادثات، تقسیم کی بنیاد بن سکتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ متنازع ترین انتخابات بڑے سیاسی حادثات اور تقسیم کی بنیاد بن سکتے ہیں جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

شہریوں کیلئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں آسانیاں پیدا کی جائیں،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں آسانیاں پیدا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری اور بچت کے لئے نادرا اور ڈائریکٹریٹ جنرل آف امیگریشن آف مزید پڑھیں