ڈاکٹرجاویداکرم

ہیلتھ کیئرنظام میں لیڈرشپ کابنیادی کردارہے،ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئرکے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نگران صوبائی وزیرتعلیم منصورقادر، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی، سی ای اوپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن ڈاکٹرثاقب مزید پڑھیں

پیٹرول

وزیرخزانہ اسحق ڈار کا پیٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیاہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بتایاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل رات 12بجے سے مزید پڑھیں

نیشنل بینک

نیشنل بینک کا سال 2022کیلئے مستحکم مالی کارکردگی کا مظاہرہ

کراچی(کامرس ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 31دسمبر،2022کو ختم ہونے والے سال کیلئے سالانہ مالی نتائج کی منظوری دی گئی۔بینک نے ایک اور سال مضبوط مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بینک کا قبل مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)نیپرا نے بجلی48پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

فائونڈر گروپ

پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب یورو پہنچنا خوش آئند ہے ‘فائونڈر گروپ

لاہو ر( کامرس ڈیسک) فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارتی حجم2ارب یورو تک پہنچنے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ، آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں ایک روز آرام کے بعد آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد 8 مزید پڑھیں

تحفے کا اعلان

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے شکست دیدی

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے تاریخی شکست دے دی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکاکایمن کو 40کروڑڈالرسے زیادہ مالیت کی انسانی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکانے یمن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 40 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مہیا کی جانے والی امداد کی مزید پڑھیں