کراچی انٹرمیڈیٹ

کراچی،انٹر سال اول پری انجینئرنگ کے نتائج، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل ہوگئے

کراچی ( ایجوکیشن رپورٹر)کراچی انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، 24 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے تقریباً 14 ہزار طلبہ فیل ہوگئے۔ ناظم امتحانات انٹر بورڈ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے عبدالوحید ولد محمد الیاس کوفارسی کے مضمون میں ،حنا علی دختر جماعت علی کواردو کے مضمون میں ،شائستہ پروین دختر صابر علی کوکیمسٹری کے مضمون میں ،صدف زہرا دختر سردار نور اکبر خان کوکمیونیکیشن مزید پڑھیں

چینی مونگ پھلی

چینی مونگ پھلی پاکستان میں خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کر سکتی ہے

اسلام آباد ( کامرس ڈیسک)چینی مونگ پھلی پاکستان میں خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کر سکتی ہے ، پاکستان میں-23 2022 میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ تقریباً 150000 ہیکٹر ہے، ، اس کی کل پیداوار مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

فلسطینی گائوں

فرانس کی فلسطینی گائوں کا وجود مٹانے کے اسرائیلی بیان کی شدید مذمت

پیرس (نیوز ڈیسک )فرانس نے اسرائیلی حکام کی طرف سے غرب اردن کے علاقے حوارہ کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹانے کے نفرت انگیز بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی مزید پڑھیں

ٹڈیاں

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ٹڈیاں پکڑنے پر تنبیہ

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں قومی مرکز برائے تحفظ حشرات وانسداد امراض حیوانات ونباتات وقا اور ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے انسداد صحرائی ٹڈی نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں میں پندرہ اپریل تک ٹڈیاں پکڑنے پر پابندی عاید کی مزید پڑھیں

اہرامِ مصر

اہرامِ مصر میں 4500سال پرانی طویل سرنگ دریافت

قاہرہ(نیوز ڈیسک)ہزاروں سال قبل اہرام اور فراعین کی باقیات میں نئی دریافتیں ہوتی رہتی ہیں اور اب پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ڈیمنیشا

ڈیمنیشا کو دور کرنے میں وٹامن ڈی کے کردارکے مزید شواہد سامنے آگئے

لندن(نیوز ڈیسک)ایک طویل اور بڑے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ڈیمنشیا جیسے ہولناک مرض کو دور کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک سادہ نسخہ بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے جس میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کا استعمال بطورِ مزید پڑھیں

کمر کا درد

ایک انجکیشن کمر کا درد دور کرنے کیلئے کافی، علاج میں اہم پیشرفت

اوکلاہاما(نیوز ڈیسک)کمر کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کیساتھ معمولاتِ زندگی درہم برہم کردیتا ہے۔ خاص خلیات سے بنے انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل ریڈیالوجی کے ماہر مزید پڑھیں