برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں