برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار دسمبر 28, 2022دسمبر 28, 2022 0 تبصرے 1 منظر لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔