واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کردی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان ایک شاندار ملک ہے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں۔ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔
امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی اور ایران پر حملوں کو موخر کیا۔