لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 250 ملی لیٹر بارش ریکارڈ

شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ

لکشمی چوک میں سب زیادہ بارش 250 ملی میٹربارش ریکارڈ

سب سے کم بارش 70 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

پانی والا تالاب 230. فرخ آباد 203. چوک ناخدا 192ملی میٹرریکارڈ

اپرمال 168. سمن آباد اور تاج پورہ 168 ملی میٹر ریکارڈ

ائرپورٹ 155. جیل روڈ151 گلشن راوی میں 140 ملی میٹر بارش ریکارڈ

علامہ اقبال ٹاؤن 121 مغلوپورہ میں 92ملی میٹر بارش ریکارڈ

اپنا تبصرہ لکھیں