یورپین یونین

یورپین یونین 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپین یونین اپنے خود مختار دفاع اور دیگر ضروریات کیلئے 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا۔یورپین کمیشن کے مطابق یورپی سطح پر 348 سیٹلائٹس پر مشتمل نیٹ ورک کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔

کمیشن کے مطابق ہم نے آئی آرآئی ایس سیٹلائٹ نیٹ ورک کو مکمل پیمانے پر فعال کرنے کے لیے مذاکرات مکمل کر لیے ۔سیاروں کا یہ نیٹ ورک، 2029 تک یورپی یونین میں ہنگامی خدمات اور دفاع کے لیے محفوظ اور خودمختار مواصلاتی رابطے فراہم کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں