• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

ملکہ کامیلا کا انکشاف: 16 برس کی عمر میں ٹرین میں ہراسانی کی کوشش ناکام بنائی

News Editor by News Editor
ستمبر 4, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
2

لندن:
برطانوی ملکہ کامیلا نے اپنی کم عمری میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس میں انہوں نے جنسی ہراسانی کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو بہادری کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے شکست دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب Power and the Palace میں سامنے آیا ہے۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب 16 سالہ کامیلا ٹرین میں سفر کر رہی تھیں اور ایک شخص نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ تاہم کامیلا نے حاضر دماغی اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جوتی اتار کر حملہ آور کو مارا، لاتوں سے بھی مزاحمت کی اور پھر ریلوے اسٹیشن پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

یہ واقعہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر، گٹو ہیری نے صحافی ویلینٹائن لو کو بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کہانی ملکہ کامیلا نے خود ان سے شیئر کی تھی اور وہ اس کی صداقت پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملکہ کامیلا 2022 میں شاہ چارلس سوم کی تخت نشینی کے بعد بطور ملکہ سامنے آئیں۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے خواتین اور بچوں کے خلاف گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف مہمات میں سرگرم کردار ادا کر رہی ہیں اور متعدد فلاحی تنظیموں کی سرپرستی بھی کر رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BritishRoyalFamilyCamillaQueenSexualHarassmentUKWomen'sRights
Previous Post

راولپنڈی میں کم عمر بچیوں سے نازیبا حرکات پر شخص گرفتار، پولیس کا مؤقف

Next Post

کاہنہ میں فائرنگ: پولیس کانسٹیبل زخمی، ملزمان کی تلاش جاری

News Editor

News Editor

Next Post

کاہنہ میں فائرنگ: پولیس کانسٹیبل زخمی، ملزمان کی تلاش جاری

Comments 2

  1. bk8bk8xo says:
    2 مہینے ago

    BK8BK8XO, I’ve seen this name popping up. Decided to give it a shot and am not disappointed. So far so good! Check em out!: bk8bk8xo

    جواب دیں
  2. codwin says:
    2 مہینے ago

    Been playing on Codwin for a while now, and they’ve always been solid. Pretty good promotions too. Give em a look codwin.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5872

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading