• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین افریقہ کی جدیدیت کے راستے پر ہمراہ بننے کے لئے تیار ہے،چینی صدر

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور جنوبی افریقہ کے صدر ماتامیلا سیرل رامافوسا نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں چین افریقہ رہنماؤں کے ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی۔

اپنے کلیدی خطاب میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین افریقی ممالک اور عوام کی جانب سے آزادانہ طور پر منتخب کردہ جدید یت کے راستے کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور افریقہ کی جدیدیت کے راستے پر ہمراہ بننے کو تیار ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ جدیدیت کے راستے رنگارنگ اور متنوع ہیں۔ چین کا ہدف اس صدی کے وسط تک عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 100 ویں سالگرہ تک چین کو ایک خوشحال، مضبوط، جمہوری، سیولائزیڈ، ہم آہنگ اور خوبصورت جدید سوشلسٹ طاقتور ملک بنانا ہے۔

افریقی یونین نے امن، یکجہتی، خوشحالی اور خود انحصاری کے ایک نئے افریقہ کی تعمیر کے لئے ایجنڈا 2063 تیار کیا ہے۔ انضمام کو فروغ دینا افریقی ممالک اور عوام کی جانب سے آزادانہ طور پر منتخب کردہ جدیدیت کا راستہ ہے اور چین نے ہمیشہ اس کی بھرپور حمایت کی ہے۔ اچھے دوست کی حیثیت سے چین اور افریقہ نے گزشتہ 10 سالوں میں سچائی، صداقت، قربت اور خلوص کے تصور پر عمل پیرا رہتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور فورم آن چائنا افریقہ تعاون جیسے پلیٹ فارمز کی بنیاد پر چین افریقہ تعلقات کو اعلیٰ ٰ معیار کے چین افریقہ ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کے ایک نئے مرحلے میں آگے بڑھایا ہے۔

شی جن پھنگ نے اگلے مرحلے میں چین افریقہ عملی تعاون کو مضبوط بنانے اور افریقہ کے انضمام اور جدیدیت میں مدد دینے کے لئے تین اقدامات پیش کئے: افریقہ کی صنعتکاری کی حمایت کا انیشی ایٹو پیش کرکے چینی وسائل اور کاروباری اداروں کو متحرک کیا جائےگا تاکہ افریقہ کی صنعت کاری ، مینوفیکچرنگ اور متنوع معاشی ترقی کی تکمیل کی جا سکے؛افریقہ کی زرعی جدیدیت کے منصوبے کو نافذ کیا جائے تاکہ افریقہ کی زرعی تبدیلی اور اپ گریڈنگ ہو سکے۔ چین-افریقہ ٹیلنٹ ٹریننگ کوآپریشن پروگرام پر نافذ کیا جائے تاکہ افریقہ کے ٹیلنٹس کو فروغ دیا جا سکے۔

ڈائیلاگ میں شریک افریقی رہنماؤں نے افریقی انضمام کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا اور یقین ظاہر کیا کہ چین جدیدیت کی تکمیل کے لئے افریقہ کے لئے ایک ناگزیر اور اہم شراکت دار ہے، اور افریقی یونین کے ایجنڈا 2063 اور افریقی ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ساتھ قریب سے ہم آہنگ کیا جائےگا تاکہ افریقہ چین تعاون کے معیار اور اپ گریڈیشن کو فروغ دیا جاسکے۔ افریقہ اس بات پر پورا یقین رکھتا ہے کہ چین اور افریقہ کی ترقی سے عالمی امن اور ترقی کےلئے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افریقی انضمامجدیدیتچین افریقہچینی صدرعالمی امن
Previous Post

حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کیے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

Next Post

وفاقی کابینہ کا اجلاس: جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری

News Editor

News Editor

Next Post
اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس: جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading