• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بسمہ معروف

پی سی بی کا پاکستان ویمن لیگ کرانے کا اچھا فیصلہ ، غیر ملکی کھلاڑی بھی پرجوش ہیں ‘بسمہ معروف

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2022
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن لیگ کرانے کا اچھا فیصلہ کیا ہے ، کئی غیر ملکی کھلاڑی بھ پاکستان ویمن لیگ کے لئے پرجوش ہیں ۔

 

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک میں خواتین کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے ویمن لیگ وقت کی ضرورت ہے، ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ شروع کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے، کئی غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان ویمن لیگ کے لیے پرجوش ہیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے میری کئی ساتھی کھلاڑیوں سے اس حوالے سے بات بھی کی ہے۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے کہا کہ ہم اپنے ملک میں بہترین کرکٹ کھیلنا چاہتی ہیں، آئر لینڈ کا ٹیم دورہ پاکستان ہمارے لیے اچھا رہا، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز اچھی رہی، اس سے ہمیں بینچ اسٹرینتھ آزمانے کا موقع ملا۔ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے بسمہ معروف نے کہا کہ ہم اپنے گرائونڈز پر اپنے کرائوڈ کے سامنے کھیلنا چاہتی ہیں، آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی لیکن ہماری کچھ کھلاڑی ان فٹ تھیں۔ویمن ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے بسمہ معروف نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمز میں ہم اچھا نہیں کھیلے ایشیا کپ اچھا رہا، ورلڈ کپ سے پہلے ہم بہت پرامید ہیں، ہمیں دبا میں اچھا کھیلنا ہے، میں چاہتی ہوں کہ ہم آخری بال تک مقابلہ کریں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بسمہ معروفپاکستان ویمن لیگپی سی بیغیر ملکی کھلاڑی
Previous Post

فٹبال ورلڈکپ 2022ء کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

Next Post

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading