برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم کاروبار دسمبر 12, 2022December 12, 2022 0 تبصرے 19 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے387روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ