ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33فیصد رعایت فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اپریل 24, 2023اپریل 24, 2023 0 تبصرے 1 منظر لاہور(نمائندہ خصوصی)ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے منگل کے روز تک کرایوں میں 33فیصد رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر ریلوے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 22سے25اپریل تک 33فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔