ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33فیصد رعایت کاروبار اپریل 24, 2023اپریل 24, 2023 0 تبصرے 6 مناظر لاہور(نمائندہ خصوصی)ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے منگل کے روز تک کرایوں میں 33فیصد رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر ریلوے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 22سے25اپریل تک 33فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ