فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافہ ،فارمی انڈے 7روپے سستے کاروبار دسمبر 15, 2022دسمبر 15, 2022 0 تبصرے 10 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے411روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 274روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے کمی سے 260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ